ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:ہسکام گاہکوں کو بجلی بل ادا کرنے کےلئے آن لائن سہولیات کی فراہمی : گاہکوں سے استفادے کی اپیل

بھٹکل:ہسکام گاہکوں کو بجلی بل ادا کرنے کےلئے آن لائن سہولیات کی فراہمی : گاہکوں سے استفادے کی اپیل

Thu, 22 Jun 2017 20:21:36    S.O. News Service

بھٹکل:22/جون (ایس اؤنیوز)ہیسکام زونل علاقہ بھٹکل کے معاون انجنئیر نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ہیسکام گاہکوں کو اطلاع دی ہے کہ اب وہ اپنے ماہانہ بجلی بل کو ادا کرنے کے لئے کمپنی کی طرف سے PAYTM اور ONLINEکی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ گاہک اپنے گھر بیٹھے آن لائن کے ذریعے اپنے بجلی بل کو اد اکرتے ہوئے سہولیات سے استفادے کی اپیل کی گئی ہے۔


Share: